قصور: طلاق سے دلبرداشتہ لڑکی نے نہر میں چھلانگ لگادی ، پولیس انسپکڑ نے بچا لیا۔

قصور کے علاقے پھول نگر کی رہائشی 22 سالہ لڑکی طلاق ملنے پر دلبرداشتہ ہوکر گھر سے نکلی اور لنک جمبر کینال میں چھلانگ لگادی۔لوگوں نے لڑکی کو چھلانگ لگاتے دیکھ کر شور مچا دیا۔شور سن کر موٹروے پولیس کے ..مزید پڑھیں