ہجیرہ،کھلے آسمان تلے بیٹھ کر تعلیم حاصل کرنے پر مجبور

ہجیرہ(یو این این) گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول بنانڈی پوٹھی چھپریاں کی طالبات سات سال سے کھلے آسمان تلے بیٹھ کر تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ،طالبات کے سر چھت نہ سایہ ،پرائمری سکول کی عمارت ایراء کی کارستانیوں کی نذر ..مزید پڑھیں