حکومت میں دوستوں کو عہدے دینےکا تاثر بالکل غلط ہے: نعیم الحق

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے مشیر نعیم الحق نے حکومت میں دوستوں کو عہدے دینے کا تاثر مسترد کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان میں وزیراعظم کے مشیر نعیم الحق نے کہا کہ دوستوں کو حکومت ..مزید پڑھیں

ترجمان خیبر پختونخوا حکومت شوکت یوسفزئی کا استعفیٰ

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت کے ترجمان شوکت یوسفزئی نے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کے لیے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ شوکت یوسفزئی نے اپنا استعفیٰ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کو بھجوا دیا ہے۔ شوکت یوسفزئی کا ..مزید پڑھیں

سندھ رینجرز سمیت دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے عید الاضحی کے موقع پر سکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دی

کراچی:پاکستان رینجرز سندھ نے عید الاضحی کے موقع پر دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مل کر صوبے بھر میں امن وامان کی صورت حال کو یقینی بنانے کے لیے سکیورٹی کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی ..مزید پڑھیں

حکومت ملنے سے پہلے ہی عمران خان نے یوٹرن لیناشروع کر دیا ہے، مولا بخش چانڈیو

لاہور :پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات سینیٹر مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ ابھی تو حکومت ملی نہیں اور عمران خان کے یوٹرن ابھی سے شروع ہو گئے ہیں، قوم آنکھوں سے دیکھی گی کہ سو دن کا ..مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی ہمارے ساتھ ہے پنجاب میں حکومت ہم ہی بنائیں گے ،رانا ثناء اللہ

لاہور : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ خاں نے دعویٰ کیاہے کہ 13 نو منتخب آزاد ارکان صوبائی اسمبلی ہمارے ساتھ ہیں اور پنجاب میں حکومت ہم ہی بنائیں گے۔ عام انتخابات کے بعد ملک کے ..مزید پڑھیں

پی ٹی آئی مرکز اور پنجاب میں حکومت بنانے کیلئے پوری طرح تیار،محمود الرشید

لاہور/ اسلام آباد:تحریک انصاف کے مرکزی رہنما میاں محمودالرشید نے کہا ہے کہ تحریک انصاف مرکز اور پنجاب میں حکومت بنانے کیلئے پوری طرح تیار ہے، آزاد اراکین سے رابطے مکمل ہو گئے، چند روز میں انصاف حکومت کا قیام ..مزید پڑھیں