پنجاب حکومت کا صحت کے دونوں محکموں کو دوبارہ یکجا کرنے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے صحت کے دونوں محکموں کو دوبارہ یکجا کرنے کا فیصلہ کرلیا، کابینہ کے کل ہونے والے اجلاس میں منظور ی دئیے جانے کا امکان ہے۔  ذرائع کے مطابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے سپیشلائزڈ ..مزید پڑھیں