گوجرانوالہ کے علاقے شیرانوالہ باغ کے قریب مال بردارٹرین ٹریک سے اتر گئی ٗپھاٹک ٹوٹ گیا

گوجرانوالہ کے علاقے شیرانوالہ باغ کے قریب مال بردارٹرین ٹریک سے اتر گئی جس سے پھاٹک ٹوٹ گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق لاہورسے راولپنڈی جانے والی مال بردار ٹرین عین اس وقت پھاٹک پر پہنچی جب پھاٹک بندکیا جارہا تھا۔ ٹرین ..مزید پڑھیں