سندھ : بدین گونی کینال پل گرنے سے 400 دیہاتوں کا زمینی رابطہ منقطع

ضلع بدین میں گونی کینال پر تعمیر کیا گیا پُل ایک ٹرک کا وزن برداشت نہ کرسکا اور منہدم ہوگیا جس کے نتیجے میں تقریباً 400 دیہاتوں کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا ہے محکمہ ہائی ویز کے ذرائع کے مطابق ..مزید پڑھیں