وفاقی کابینہ کے 6 نئے وزراء نے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد:  کابینہ کے6  نئےوزراء نے حلف اٹھا لیا،صدر ڈاکٹر عارف علوی نے نئے وزراء سے حلف لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ میں توسیع کر دی گئی ہے جس کے لئے نئے وزراء کی حلف برداری کی تقریب ایوان ..مزید پڑھیں