حمزہ شہباز شاہد خاقان عباسی کی انتخابی مہم کی نگرانی کرینگے

لاہور: حمزہ شہباز ضمنی انتخاب میں این اے 124 سے امیدوار شاہد خاقان عباسی کی انتخابی مہم کی نگرانی کریں گے۔  بتایا گیا ہے کہ مذکورہ حلقے میں انتخابی مہم کا آغاز جمعہ کی شام سات بجے کیا جائے گا۔ ..مزید پڑھیں