حمزہ شہباز پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف مقرر

لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز کو قائد حزبِ اختلاف مقرر کر دیا ہے۔ صوبائی اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الہٰی نے اس حوالے سے تحریری آرڈر بھی جاری کر دیا ..مزید پڑھیں