فلم ’’ہیپی ڈیتھ ڈے‘‘ریلیز کر دی گئی

نیویارک (این این آئی)خوف ،دہشت اور سنسنی سے بھرپور ہالی وڈ فلم’’ ہیپی ڈیتھ ڈے‘‘ریلیز کردی گئی۔ہدایتکارکرسٹو فر بی لینڈن کی اس فلم میں ہالی وڈ اداکارجیسیکا روتھ، روبی موڈین،ازرائل بورونڈیل ،چارلس ایٹکن ،جیسن بیئل اور روب میلو سمیت دیگر ..مزید پڑھیں