نواز شریف کے دونوں بیٹوں کے پاسپورٹ بلاک

وزارت داخلہ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے دونوں بیٹوں حسین اورحسن نوازکے پاسپورٹ بلاک کردئیے ہیں اسلام آباد: معلومات کے مطابق نیب نے وزارت داخلہ کے پاسپورٹ اینڈ امیگریشن ڈائریکٹوریٹ کو حسین اورحسن نواز کا نام بلیک لسٹ میں شامل کرکے ..مزید پڑھیں

حسن اور حسین نواز کے ریڈ وارنٹ کے لیے انٹرپول سے رابطہ

اسلام آباد: پاکستان نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادوں حسن اور حسین نواز کے ریڈ وارنٹ کے لیے انٹرپول سے رابطہ کرلیا۔  ذرائع کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی  اے) نے حکومت کی طرف سے انٹرپول کے ہیڈ ..مزید پڑھیں

ایون فیلڈ ریفرنس ،حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ گرفتاری وزارت داخلہ کے ذریعے انٹرپول کو ارسال

اسلام آباد: ایون فیلڈ ریفرنس میں حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ گرفتاری وزارت داخلہ کے ذریعے انٹرپول کو ارسال کر دیئے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق وارنٹ میں دونوں ملزمان کو فوری گرفتار کر کے عدالت ..مزید پڑھیں

ایون فیلڈ ریفرنس: مریم، کیپٹن (ر) صفدر کے وکیل کے حتمی دلائل تیسرے روز بھی جاری

اسلا آباد: شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت میں ہورہی ہے، جہاں سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر کے وکیل ایڈووکیٹ امجد پرویز کے حتمی دلائل کا ..مزید پڑھیں

نیب نے نوازشریف ،مریم نواز، کیپٹن صفدر،حسن اور حسین نواز کا ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا

نیب ریفرنسز میں ملزموں کے خلاف جلد ٹرائل کورٹ کا فیصلہ متوقع ہے ٗاس لئے خدشہ ہے ملزمان بیرون ملک جا سکتے ہیں،خط کا متن اسلام آباد :قومی احتساب بیورو (نیب )نے ایک بار پھر ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز ..مزید پڑھیں

نیب مجھے اشتہاری نہیں بناسکتا، حسن نواز

لندن (این این آئی)سابق وزیر اعظم میاں محمد نوازشریف کے صاحبزادے حسن نوازنے کہاہے کہ نیب ریفرنسز سیاسی انتقام کے علاوہ اور کچھ نہیں ٗمیں اشتہاری نہیں ہوں ٗنیب مجھے اشتہاری نہیں بناسکتا۔لندن میں میڈیا سے گفتگو میں حسن نواز ..مزید پڑھیں

نوازشریف کے بچوں اور داماد کے وارنٹ گرفتاری لندن کے پتے پر ارسال

اسلام آباد کی احتساب عدالت کی جانب سے جاری نوازشریف کے بچوں اور ان کے داماد کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری لندن کے پتے پر ارسال کردیئے گئے ہیں۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نیب ریفرنس میں پیش نہ ..مزید پڑھیں

نوازشریف کے بچوں اور کیپٹن (ر) صفدر کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد: احتساب عدالت نے نوازشریف کے بچوں کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے شریف خاندان کے خلاف دائر ریفرنسز کی سماعت اسلام آباد کی احتساب عدالت میں ہوئی جس میں سابق ..مزید پڑھیں

نوازشریف کے بچوں اور داماد نے بھی پاناما کیس کا فیصلہ چیلنج کردیا

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف کے بیٹے حسین نواز اور حسن نواز نے پاناما کیس کا فیصلہ چیلنج کردیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کے دونوں صاحبزادے حسین نواز اورحسن نواز نے پاناما کیس کا فیصلہ سپریم ..مزید پڑھیں