مقدمہ جیتنے پر کرس گیل کو 3لاکھ ڈالرز زرتلافی ادا کر دیے گئے

سڈنی:آسٹریلین میڈیا گروپ فیئر فیکس کے خلاف ہتک عزت کا کیس جیتنے پر مایہ ناز ویسٹ انڈین بلے باز کرس گیل کو زرتلافی کی مد میں 3 لاکھ آسٹریلین ڈالرز کی ادائیگی کر دی گئی۔ نیو ساﺅتھ ویلز سپریم کورٹ ..مزید پڑھیں