خواجہ سراؤں کے لیے ہسپتالوں میں الگ کمرہ مختص کرنے کا فیصلہ

ہائی کورٹ کے جسٹس علی اکبر قریشی نے مقامی وکیل اشتیاق چوہدری کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست میں خواجہ سراؤں کو طبی سہولتیں فراہم نہ کرنے اور الگ وارڈز مختص نہ کرنے کے اقدام کو چیلنج کیا گیا تھا۔ ..مزید پڑھیں

وزیر اعظم ہاؤس کی گاڑیوں کی نیلامی رکوانے کے لیے درخواست دائر

اسلام آباد: وزیراعظم ہاؤس کی گاڑیوں کی نیلامی رکوانے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پاکستان عوامی لیگ چودھری ناصر نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ہے جس میں انہوں ..مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم نواز شریف،بیٹی مریم نواز اورداماد کیپٹن صفدر کی سزا کی معطلی کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفطوظ

اسلام آباد: سابق وزیراعظم میان نواز شریف، بیٹی مریم نوازاور کیپٹن صفدر کی عید جیل میں گزرے گی یا ضمانت پر رہائی مل جائے گی؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے سزا کی معطلی کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ ..مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ میں العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز منتقلی کی درخواست منظور

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف ان کی بیٹی مریم نواز اور داماد کیپٹن صفدر کے خلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز منتقلی کی درخواست منظور کر لی ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے ..مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ کا این اے 131 سے عمران خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کا حکم

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 131 کے ووٹو ں کی دوبارہ گنتی کا حکم دیتے ہوئے الیکشن کمیشن کو کامیاب امیدوار تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی کامیابی کا نوٹی فکیشن جاری کرنے سے ..مزید پڑھیں

ہائیکورٹ کاسرکاری ہسپتالوں کے اطراف میں تجاوزات کو فوری ختم کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے سرکاری ہسپتالوں کے اطراف میں تجاوزات کو فوری ختم کرنے کا حکم دیتے ہوئے ضلعی حکومت سے عملدرآمد کی رپورٹ ایک ہفتے میں طلب کرلی۔ ہائیکورٹ میں سرکاری ہسپتالوں کے ارد گرد تجاوزات کے خلاف دائر درخواست ..مزید پڑھیں

مال روڈ پر کوڑا اور تھوک پھینکنے والوں کیخلاف ایک ہزار روپے جرمانہ عائد ہو گا ، لاہور ہائیکورٹ نے حکم جاری کر دیا

لاہور : لاہور ہائیکورٹ نے تاریخی سڑک مال روڈ پر کوڑا اور تھوک پھینکنے والوں کیخلاف `ایک ہزار روپے جرمانہ عائد کرنے کا حکم جاری کر دیا ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی اکبر قریشی نے مال روڈ کو ماڈل ..مزید پڑھیں

گلوکار ہ میشا شفیع کی درخواست پر علی ظفر، گورنر پنجاب، صوبائی محتسب کو نوٹس جاری

لاہور:لاہور ہائیکورٹ نے نامور اداکارہ گلوکارہ میشا شفیع کی درخواست پر گلوکار علی ظفر، گورنر پنجاب، صوبائی محتسب پنجاب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس شاہد کریم نے گلوکارہ میشا شفیع کی گورنر ..مزید پڑھیں