آج کا دن کیسا گزرے گا؟

برج حمل  ستمبر 15   ہفتہ۔کاروباری معاملات مسائل کا شکار رہیں گے۔ بہن بھائیوں کا تعاون رہے گا۔ بحث اور تکرار سے گریز کریں ورنہ لڑائی کی صورت پیش آسکتی ہے۔ شخصیت میں نکھار آئے گا۔ برج ثور  ستمبر 15   ہفتہ۔آج خاص احتیاط کی ضرورت ..مزید پڑھیں

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟

علی زنجانیستمبر11 منگل۔ برج حمل ماحول میں خوشگواری محسوس کریں گے۔ آپ کا ذہن مالیاتی رجحان اور عالمی معیشت کے بارے میں سوچ رہا ہے۔ اخبارات اور میگزینوں سے متاثر ہو سکیں گے۔ برج ثور خریداری کے مواقع ملیں گے۔ ..مزید پڑھیں