بنگلہ دیش 8 سال بعد 15 جنوری سے ون ڈے انٹر نیشنل کرکٹ سیریز کی میزبانی کرے گا۔

ڈھاکہ : بنگلہ دیش 8 برس بعد رواں ماہ سہ ملکی ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کی میزبانی کرے گا، سیریز 15 جنوری سے شروع ہو گی جس میں میزبان بنگلہ دیش کے علاوہ سری لنکا اور زمبابوے کی ٹیمیں ..مزید پڑھیں