فیروزخان کی مہندی کی تصاویرحمائمہ ملک نےسوشل میڈیا پر وائرل کردی

فیروز خان کی مہندی کی تقریب میں شوبز اور فیشن انڈسٹری کے متعدد فنکاروں کی شرکت کراچی:  اداکارہ حمائمہ ملک نے اپنے چھوٹے بھائی اور پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور ماڈل و اداکار فیروز خان کی مہندی کی تصاویر شیئر ..مزید پڑھیں