کشمیری عوام پاکستان میں امن وخوشحالی کے لیے دُعا گو ہیں‘سید علی گیلانی

سرینگر: مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے یومِ آزادی پاکستان کے موقع پر پاکستانی عوام، حکومت اور فوج کو دل کی عمیق گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ..مزید پڑھیں