تنوشری نے حملہ کروایا تاکہ ڈانس نہ کرسکوں، راکھی ساونت

ممبئی: رواں ماہ 12 نومبر کو خبر سامنے آئی تھی کہ بولی وڈ کی اسکینڈل کوئین راکھی ساونت کو ریسلنگ رنگ میں مقابلہ کرنے کے بجائے ڈانس کرنے پر ایک غیر ملکی خاتون نے بری طرح پیٹا۔ غیر ملکی خاتون ..مزید پڑھیں