شاہ رخ خان بیٹی کو”سانولا” کہنے والوں پر برہم

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنی بیٹی سہانا خان کو سانولا کہنے والوں پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ رنگ و روپ پر انسان کا کوئی اختیار نہیں ہوتا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ..مزید پڑھیں