کنگ خان کو بھارتی انتہا پسند ہندو جماعت نے دھمکی دے دی

ممبئی: بھارتی انتہا پسند ہندو جماعت کی جانب سے سیاہی پھینکنے کی دھمکی کے بعد بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی سکیورٹی سخت کردی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست اڑیسہ کے تاریخی خطے کلنگا میں 27 نومبر ..مزید پڑھیں