اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل پر آئی سی سی کا ردعمل سامنے آگیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل  پر اپنا ردعمل جاری کردیا ہے، اینٹی کرپشن یونٹ کے جنرل منیجر ایلکس مارشل نے کہا کہ حالیہ اسکینڈل کے الزامات کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے ۔ ..مزید پڑھیں