ابوظہبی ٹیسٹ: پاکستان کی نیوزی لینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری

ابو ظہبی ٹیسٹ کے دوسرے روز ٹیم پاکستان کی جانب سے نیوزی لینڈ کے خلاف اپنی پہلی اننگز کی بیٹنگ جاری ہے اور اظہر علی کے ساتھ حارث سہیل وکٹ پر موجود ہیں۔ ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان نے نیوزی ..مزید پڑھیں