پاکستان کے پاس ٹیسٹ رینکنگ میں چوتھی پوزیشن حاصل کرنے کا موقع

دبئی: نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے پاس ٹیسٹ کرکٹ کی عالمی درجہ بندی میں ترقی کا سنہری موقع ہے اور سیریز میں کلین سوئپ پاکستان کو چوتھی پوزیشن دلا دے گی۔ پاکستان اور نیوزی ..مزید پڑھیں