ایمرٹس ٹی 20 کے لیے پانچ سو کرکٹرز نے سائن اپ کرلیا

ایمرٹس ٹی ٹوئنٹی کے لیے پانچ سو کر کٹرز نےسائن اپ کرلیا، انگلینڈ کے 113 پلیئرز نے ایونٹ میں دلچسپی ظاہر کردی ہے۔ انگلش کرکٹرز میں جونی بیرسٹو، معین علی، لیوک رائٹ، اسٹوین فن، کرس جارڈن اوراین مورگن شامل ہیں۔ ..مزید پڑھیں