آسٹریلیا اور بھارت کا پہلا ٹیسٹ کل کھیلا جائے گا

آسٹریلیا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان بارڈر گواسکر ٹرافی کا پہلا ٹیسٹ کل سے ایڈیلیڈ میں شروع ہوگا۔ آسٹریلیا اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی جس کے پہلے میچ کے ..مزید پڑھیں