ابوظہبی فیصلہ کن ٹیسٹ: نیوزی لینڈ کی 229 رنز سے دوسرے دن بیٹنگ جاری

لاہور: ابوظہبی ٹیسٹ کے فیصلہ کن معرکے میں نیوزی لینڈ 229 رنز سے دوسرے دن کے کھیل کا آغاز کر دیا، کیویز کی تین وکٹیں باقی ہیں جبکہ یاسر شاہ کو وکٹوں کی تیز ترین ڈبل سنچری کیلئے دو شکار ..مزید پڑھیں