آسٹریلیا نے انگلینڈ کو ہرا کر ویمنزورلڈ ٹی 20 کپ جیت لیا

نارتھ ساؤنڈ: ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں آسٹریلیا نےانگلینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز میں آسٹریلیا اورانگلینڈ کے درمیان ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل پاکستانی وقت ..مزید پڑھیں