آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری

لاہور: پاکستان کی آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں ایک درجہ ترقی، ساتویں سے چھٹی پوزیشن حاصل کرلی۔ آئی سی سی کی ٹیسٹ رینکنگ کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم نے ساتویں سے چھٹی پوزیشن حاصل کرلی ..مزید پڑھیں