آئس لینڈ کی تمام برانچز کو ٹی وائٹنراور پاوڈراستعمال کرنے پر سیل کردیا گیا

آئس لینڈ کی کسی بھی برانچ پر دودھ کا نام و نشان نہیں پایا گیا، ویجیٹیبل فیٹ سے بنی فروزن ڈیزرٹ کے لیبل پردودھ سے بنی آئس کریم لکھا جا رہا ہے لاہور:پنجاب فوڈ اتھارٹی نے آئس کریم،مِلک شیک،مکھن کھویا ..مزید پڑھیں