رمضان میں لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے

رمضان المبارک میں صنعتوں کو لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ قرار دینا خوش آئند ہے ‘صنعتی پہیہ مسلسل رواں دواں رہنے سے صنعتی شعبہ ترقی کرے گا،صدرگرائنڈنگ ملز ایسوسی ایشن لاہور :تاجر رہنما و صدر گرائنڈنگ ملز ایسوسی ایشن پاکستان چوہدری ..مزید پڑھیں