عدالت عمران خان اور جہانگیر ترین کی قسمت کا فیصلہ آج سنائے گی۔

تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان اور جنرل سیکریڑی جہانگیر ترین کی نااہلی کا فیصلہ سپریم کورٹ آج دو بجے سنائے گی۔ یاد رہے کہ عمران خان اور جہانگیر پر چلنے والے اس مقدمہ حنیف عباسی کی درخواست پر ..مزید پڑھیں