98 سالہ روایت بدل گئی، سیاہ فام لڑکی امریکہ کی حسین تر ین دوشیزہ منتخب

واشنگٹن:  امریکہ میں 25 سالہ سیاہ فام لڑکی نیا ایمانی فرینکلن نے دیگر ریاستوں کی 49 امیدواروں کو شکست دے کر مس امریکہ  کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ نیا ایمانی فرینکلن اب مس یونیورس مقابلے میں اپنے ملک کی نمائندگی ..مزید پڑھیں