سرکاری اراضی پرکچی آبادیوں کو ریگولرائز کیا جائے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کابینہ کے اجلاس میں سرکاری اراضی پرکچی آبادیوں کو ریگولرائز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعلیٰ ہاؤس پنجاب میں وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ عثمان بزدار ..مزید پڑھیں

وزیراعظم کی لاہور آمد، گورنر پنجاب چوہدری سرور سے ملاقات

وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پرلاہور پہنچ گئے۔ انھوں ‌نے گورنر پنجاب چودھری سرور سے ملاقات کی جس کے بعد انکی وزیراعلی پنجاب اور کابینہ کے ارکان سے ملاقات بھی طے ہے جس میں‌ حکومتی معاملات پر مشاورت ..مزید پڑھیں

سانحہ ماڈل ٹاؤن میں ملوث افسروں کو ان کے عہدوں سے ہٹانے کا حکم

وزیرِاعظم عمران خان نے سانحہ ماڈل ٹاؤن میں ملوث افسروں کو ان کے عہدوں سے ہٹانے کا حکم دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیرِاعظم عمران خان نے وزیرِاعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور سانحہ ماڈل ..مزید پڑھیں

وعدے کب پورے ہوں گے؟

(روحیل اکبر) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے سو دنوں کی کہانی ایک طرف مگر جو باتیں عمران خان نے وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد انتہائی جذباتی انداز میں اللہ کو گواہ بنا کر کی تھیں کہ جن لوگوں نے ..مزید پڑھیں

جہانگیر ترین کی نظرثانی اپیل مسترد، نااہلی برقرار

سپریم کورٹ نے جہانگیر ترین کی نظرثانی کی اپیل مسترد کرتے ہوئے نا اہلی برقرار رکھی ہے۔ تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء اپیل مسترد ہونے پر پارلیمانی سیاست سے ہمیشہ کے لیے باہر ہو گئے ہیں۔  سپریم کورٹ میں تحریک ..مزید پڑھیں

پنجاب اور خیبرپختونخواء یکساں بلدیاتی نظام لانے پر متفق

پنجاب اور خیبرپختونخواء یکساں بلدیاتی نظام لانے، میئر اور ڈسٹرکٹ کونسل چیئرمین کا انتخاب جماعتی بنیادوں پر براہِ راست کرانے پر متفق ہو گئے ہیں۔ نئے بلدیاتی نظام کے حوالے سے وزیرِاعظم عمران خان کے زیرِ صدارت پنجاب اورخیبر پختونخواء ..مزید پڑھیں

بھارتی حکومت کو اپنا تکبر ختم کرنا چاہیئے، ہم کسی کا دباؤ لینے والے نہیں، وزیراعظم

وزیرِاعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو دھمکیاں نہ دی جائیں اور نہ ہی ہماری امن پالیسی کو کمزوری سمجھا جائے۔ لاہور میں سرکاری ملازمین سے خطاب میں وزیرِاعظم عمران خان نے کہا کہ ملک مشکل دور سے ..مزید پڑھیں