بھارت کی شمالی ریاستوں میں سیلاب سے 25 افراد ہلاک

نئی دہلی: بھارت کی شمالی ریاستوں میں بارش اور سیلاب نے تباہی مچا دی جس کے نتیجے میں 25 افراد ہلاک ہو گئے، کئی گھر بہہ گئے، رابطہ سڑکیں بند ہوگئیں۔  غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارت کی شمالی ریاستوں ..مزید پڑھیں