بھارت نے رات گئے راوی، ستلج، اور چناب میں پانی چھوڑ دیا

لاہور: بھارت نے بغیر اطلاع کے راوی، ستلج اور چناب میں پانی چھوڑ دیا، فیروزپور ہیڈ ورکس کے گیٹ بھی کھول دیے، دریاؤں کے بیٹ میں موجود آبادیوں کو خطرات لاحق ہوگیا۔ بھارت نے آبی جارحیت شروع کر دی، راوی، ..مزید پڑھیں