ایک نوجوان کو 49 روز بعد سمندر سے زندہ نکال لیا گیا

جکارتہ: انڈونیشیا کے19 سالہ نوجوان کو 49 روز بعد گہرے سمندر سے بحفاظت نکال لیا گیا، نوجوان نے 49 روز تک بارش کے پانی اور مچھلی سے پیٹ کی آگ کو ٹھنڈا کیا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق کھلے سمندر ..مزید پڑھیں