عالیہ بھٹ فلم’’براہماسترا‘‘کی شوٹنگ کے دوران شدید زخمی

عالیہ بھٹ اس وقت شدید تکلیف میں ہیں اور چند ہفتوں تک وہ شوٹنگ نہیں کرسکتیں‘فلمی ذرائع ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کے دوران شدید زخمی ہوگئیں جس کے باعث انہیں فوراً اسپتال ..مزید پڑھیں