کراچی، نوجوان انتظار پر ایک پولیس اہلکار نے 12 گولیاں چلائیں، رپورٹ

گزشتہ روز پولیس کی جانب سے فائرنگ کر کے نوجوان انتظار کو قتل کر دیا گیا تھا،  جائے وقوع  سے ملنے والی گولیوں کے خولز کی فرانزک رپورٹ کے مطابق ایک ہی پولیس اہلکار نے انتظار پر 12 گولیاں فائر ..مزید پڑھیں