ایرانی ریال کی قیمت تاریخ کی نچلی ترین سطح پر،حکومت نے ریٹ فکس کردیا

ایک ایرانی ریال 42000ڈالر کے برابر،اس سے ہٹ کر لین دین اسمگلنگ سمجھا جائیگا،نائب صدرکا اعلان تہران: ایرانی کرنسی ریال کی غیر ملکی کرنسیوں کے ساتھ شرح تبادلہ کے حوالے سے قدر و قیمت اپنی نچلی ترین سطح پر پہنچ ..مزید پڑھیں