داعش کے ہاتھوں سپراسٹارماڈل قتل،شہری خوفزدہ

عراق میں پبش آیا ایک افسوس ناک واقعہ،معروف عراقی ماڈل اور سوشل میڈیا سپراسٹار تارا فریس کو نامعلوم افراد نے گولیاں مار کر قتل کردیا۔ بغداد: غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق معروف ماڈل تارا فریس کو بغداد میں قتل کیا ..مزید پڑھیں

البغدادی کی دماغی موت واقع ہو چکی ہالبغدادی کی دماغی موت واقع ہو چکی ہے ، جاں نشینی کے لیے شدید اختلافاتے ، جاں نشینی کے لیے شدید اختلافات

شدید اور گہرے زخموں نے البغدادی کو دماغی طور پر مردہ کر دیا اور وہ کچھ کر سکنے کے قابل نہیں رہا،عراقی سیکورٹی ذرائع بغداد: عراقی عراقی سکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ رواں برس جون میں شام کے اندر ..مزید پڑھیں

عراق کی وفاقی عدالت نےانتخابات میں دھاندلی کےالزامات مسترد کردئیے

عراقی پارلیمنٹ انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کے لیے کوئی فیصلہ کرنے میں مسلسل تیسری بار ناکام بغداد:عراق کی ایک وفاقی عدالت نے بعض سیاسی رہ نماؤں کی طرف سے حالیہ پارلیمانی انتخابات میں دھاندلی کے الزامات مسترد ..مزید پڑھیں

شراب پینا شخصی آزادی ہے، شراپ پینے والے مجھے ووٹ دیں، عراقی رکن پارلیمنٹ

عراق کے قیام کو 8000 سال گذرچکے مگرکسی نے شراب نوشوں کاساتھ نہیں دیا،الشیخ علی کی پریس کانفرنس عراق پارلیمنٹ کے ایک رکن نے شراب پینے والوں کے حقوق کا دفاع کرتے ہوئے کہاہے کہ انہوں نے اپنی انتخابی مہم ..مزید پڑھیں

عراق میں دہشت گردٹولے کی نہتے شہریوں پرفائرنگ سے 20افرادہلاک

بغداد: دارالحکومت بغداد سے 25 کلو میٹر شمال میں واقع قصبے طارمیہ میں شدت پسندوں نے نہتّے عراقی شہریوں پر فائرنگ کر دی۔ پیش آنے والے اس واقعے میں 20افراد ہلاک اور 37 زخمی ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ..مزید پڑھیں

اللہ نے مجھے امت کی قیادت کی ذمہ داری سونپی ہے، عراق میں ایک انتخابی امیدوار کا نبوت کا جھوٹا دعویٰ

جیت کے لیے مذہب استعمال کرنے کی بھونڈی کوشش،میں نبی ہوں،امت کی قیادت ذمہ داری میں شامل ہے،بیان دنیا بھر میں الیکشنز کے موقع پر امیدوار اپنی جیت یقینی بنانے کے لیے مہمات چلاتے ہیں مگر عراق میں ایک انتخابی ..مزید پڑھیں