ایف سی بلوچستان کی بڑی کارروائی ، 235 کلو گرام کی 21 سرنگیں برآمد کر لیں

راولپنڈی :ایف سی بلوچستان نے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا ، آپریشن کے دوران 235 کلوگرام کی 21 سرنگیں برآمد کر لی گئیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ایف سی بلوچستان نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردوں ..مزید پڑھیں