بڑا دن دو بڑے فیصلے۔ حدیبیہ پیپر ملز درخواست مسترد، عمران خان اہل اور جہانگیر ترین نااہل قرار۔ آج کل

آج ملک کی سیاست میں ایک اہم دن تھا۔ آج سپریم کورٹ کی جانب سے شریف فیملی کے خلاف حدیبیہ پیپر ملز کیس دبارہ سے کھولنے کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے۔ دوسرا بڑا فیصلہ عمران خان اور جہانگیر ..مزید پڑھیں