جکارتہ میں اسٹاک ایکس چینج کی عمارت گرنے سے،70 افراد زخمی

جکارتہ:  انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں اسٹاک ایکس چینج کی عمارت کی نچلی منزل  کی چھت گر ہے جس کی وجہ سے متعدد طلبہ سمیت ستر سے زیادہ افراد زخمی ہوگئے ۔ میڈیارپورٹس کے مطابق پولیس نے میزنائن فلور کی ..مزید پڑھیں