ہر پاکستانی بد عنوانی کے خاتمے کیلئے نیب کی طرف دیکھ رہا ہے، چیئرمین نیب

اسلام آباد: چیئرمین نیب جاوید اقبال نے کہا ہے کہ ذمہ داریاں سنبھالتے ہوئے عزم کیا تھا کہ احتساب ہوتا ہوا نظر آئے گا، ہر پاکستانی بد عنوانی کے خاتمے کیلئے نیب کی طرف دیکھ رہا ہے، احتساب سب کیلئے ..مزید پڑھیں