پاکستان پر سنگین الزامات کیساتھ ساتھ امریکہ کا ایک مرتبہ پھر مذاکرات کرنے کا اعلان

واشنگٹن (یو این این) امریکہ کے وزیر دفاع جم میٹس کا بیان ایک ایسے وقت پر سامنے آیا ہے جب افغانستان کے بارے میں ٹرمپ انتظامیہ کی نئی حکمت عملی سامنے آنے کے بعد دونوں ملکوں کے تعلقات کشیدہ ہیں۔دہشت ..مزید پڑھیں