قومی ٹیم یوتھ ایشین سینئر جوڈو چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے کل نیپال روانہ ہوگی

قومی ٹیم 11 کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگی جن میں6 مرد اور 5 خواتین کھلاڑی شامل ہیں اسلام آباد:قومی ٹیم یوتھ ایشین سینئر جوڈو چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے کل کو نیپال روانہ ہوگی۔ چیمپئن شپ 20 سے 24 اپریل ..مزید پڑھیں