نواز شریف، مریم نواز اور کپیٹن صفدر کی سزا معطلی کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا

اسلام آباد: نواز شریف کی سزا معطلی کیس کی سماعت کے دوران نیب پراسیکیوٹر نے جسٹس اطہر من اللہ پر سابق وزیراعظم کے ساتھی ہونے کا اعتراض اٹھا دیا جب کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ تحریری دلائل کی بنیاد ..مزید پڑھیں

نیب ملزمان کی گرفتاری کیلئے کسی امتیازی پالیسی پر یقین نہیں رکھتا ،جسٹس جاوید اقبال

اسلام آباد : چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب ملزمان کی گرفتاری کیلئے کسی امتیازی پالیسی پر یقین نہیں رکھتا ،بلا امتیاز، ٹھوس شواہد اور قانون کے مطابق مبینہ ملزمان کی گرفتاری عمل میں لائی جاتی ..مزید پڑھیں

حقیقی احتساب کے بغیر پاکستان ترقی نہیں کرسکتا،انتخابات کے ساتھ ساتھ احتساب بھی ہونا چاہئے، سراج الحق

ملک فرد ،خاندانوں اور جتھوں کے بجائے قانون و آئین کی حکمرانی چاہتے ہیں،لوگ ایم ایم اے کی طرف رجوع کررہے ہیں، خار میں انتخابی جلسے سے خطاب خار: امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ ..مزید پڑھیں

ایون فیلڈ کیس میں احتساب عدالت کا فیصلہ انصاف کی فتح ہے ٗترجمان جماعت اسلامی

کرپشن کے تمام سیاسی کرداروں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے تاکہ فیصلہ یک طرفہ محسوس نہ ہو ٗامیر العظیم اسلام آباد: ترجمان جماعت اسلامی امیر العظیم نے کہا ہے کہ ایون فیلڈ کیس میں احتساب عدالت کا فیصلہ ..مزید پڑھیں

جسٹس (ر) ناصر الملک نگران وزیر اعظم ہوں گے

 حکومت اور اپوزیشن نے نگراں وزیراعظم کے لیے جسٹس (ر) ناصر الملک کے نام کا اعلان کردیا۔  وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران نگراں وزیراعظم کے نام کا اعلان ..مزید پڑھیں

نوازشریف نے عدالت میں سیاست کرنے کی کوشش کی ہے ،فواد چوہدری

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نوازشریف نے عدالت میں سیاست کی کوشش کی ہے جس کا انہیں نقصان اٹھانا پڑے گا۔ نوازشریف کے بیان پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ..مزید پڑھیں

خواجہ آصف نا اہلی فیصلے کے خلاف دائر اپیل کی سماعت میں دبئی میں ملازمت سے متعلق ریکارڈ پیش کردیا گیا

اسلام آباد :سابق وزیرِ خارجہ اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ کے نااہلی فیصلے کے خلاف دائر اپیل کی سماعت میں دبئی میں ملازمت سے متعلق ریکارڈ پیش کردیا گیا۔ ..مزید پڑھیں

ہم چاہتے ہیں کہ عدالتوں کے دروازے سونے کی چابی سے نہیں مظلوم کی فریاد سے کھلیں ‘سراج الحق

لاہور : امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ سپریم کورٹ سے لوگوں کی امیدیں آہستہ آہستہ دم توڑ رہی ہیں ، عوام لٹیروں کا احتساب اور لوٹی دولت کی واپسی چاہتے تھے مگر اب تک کی ..مزید پڑھیں

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری بدسلوکی کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری بدسلوکی کیس کا فیصلہ محفوظ کریتے ہوئے حکم دیا  ہے کہ جب فیصلہ سنایا جائے گا تو تمام ملزمان ذاتی طور پر عدالت میں موجود ہوں۔  منگل کو ..مزید پڑھیں