کراچی میں وقفے وقفے سے ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری، 2 افراد ہلاک

کراچی کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے ، کئی اہم سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا، کرنٹ لگنے سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق کلفٹن بلاک 5 ، گلستان ..مزید پڑھیں