مقبوضہ کشمیر: 6 شہداء سپردخاک، جھڑپوں میں 41 زخمی آج ہڑتال ہو گی

سرینگر: مقبوضہ کشمیر کے ضلع کولگام میں بھارتی فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والے 6 نوجوانوں کو سپرد خاک کردیا گیا ہے،جھڑپوں میں 41 زخمی ہوگئے، مزاحمتی خیمے نے آج ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ..مزید پڑھیں