مقبوضہ کشمیر، بھارتی فورسز کے مظالم کی انتہا، پولیس کی گاڑی نے نوجوان کچل ڈالا

یونس احمد اور قیصر بٹ نامی دو نوجوان گاڑی کے نیچے آنے کے باعث زخمی ہو گئے جنہیں لوگوں نے فوری طور پر ہسپتال پہنچا یا جہاں قیصر بٹ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا، عینی شاہدین مقبوضہ ..مزید پڑھیں